October 8, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

تنگوانی:ہسپتال میں سانپ ڈسنے کی ویکسین کی عدم دستیابی

تنگوانی میں بھی صحت کا بدحال نظام اسپتال میں سانپ ڈسنے کی وئکسین نہ ملنے پر نوجوان جانبحق ہوگیا۔۔۔ نوجوان اپنے زمینوں پر گھاس کرنے گئے تھے جہاں سانپ نے ڈنگ دیا نوجوان کو فوری طور رورل ہیلتھ سینٹر تنگوانی منتقل کردیا گیا جہاں وئکسین نہ ملنے پر دم توڑ گیا
تنگوانی: کے قریب نواحی گائوں قاسم کھوسہ میں گذشتہ روز سانپ کی ڈسنے سے 18 سالہ نوجوان اصغر ملک جانبحق ہوگیا ہے نوجوان اپنے زمینوں پر گھاس کرنے گئے تھے جہاں سانپ نے ڈنگ دیا نوجوان کو فوری طور رورل ہیلتھ سینٹر تنگوانی منتقل کردیا گیا جہاں وئکسین نہ ملنے پر دم توڑ گیا ہے اس موقعی پر نوجوان کے والد غلام الرسول ملک نے بتایا کہ اسپتال پر موجود ڈاکٹروں کو سانپ ڈسنے کی انجکشن کے لئے منتیں کئے اللہ پاک کے واسطے بھے دیے پھر بھی وئکسین نہیں ملا ہے اسپتال میں انجیکشن نہ دینے پر نوجوان کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈھرکی اسپتال لے جارہے تھے جوکے راستے میں جان کی بازی ہار گیا انھونے مزید صحت وزیر ڈی ایچ او کشمور ڈی سی کشمور سمیت دیگر اعلی حکام سے اسپتال انتظامیہ خلاف کاروائی کرکے میرے نوجوان کی خون سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

Related posts

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری

admin

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

admin

یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری

admin

Leave a Comment