October 8, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

خانپور ڈیم کا لیول 1978.50 فٹ تک بلند

خانپور ڈیم کا لیول 1978.50 فٹ تک بلند خانپور ڈیم بھرنے کے قریب چند فٹ کی مزید گنجائش باقی خانپور ڈیم بھرنے سے ڈیم کی رونقیں بحال ہو گئیں ۔۔۔خانپور ڈیم میں پانی کی سطح 1978.50 تک بلند ہو گئی خانپور ڈیم کی جھیل میں پانی بھرنے کے قریب پہنچ گیا۔۔۔۔ خانپور ڈیم کا ٹاپ لیول 1982 فٹ ہے خانپور ڈیم کے سپل وے پانی کی سطح 1982 فٹ تک بلند ہونے کے بعد اضافی پانی کے اخراج کے لیے کھولے جائیں گے ۔۔۔۔شہریوں اور سیاحوں نے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خانپور ڈیم کا رخ کر لیا ہے

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح 1978.50 تک بلند ہو گئی خانپور ڈیم کی جھیل میں پانی بھرنے کے قریب پہنچ گیا۔۔۔خانپور ڈیم میں پانی کی مزید ساڑھے تین فٹ کی گنجائش موجود ہے خانپور ڈیم میں پانی کی آمد 336 کیوسک اور نہروں کے ذریعے اخراج 272 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ خانپور ڈیم کا ٹاپ لیول 1982 فٹ ہے خانپور ڈیم کے سپل وے پانی کی سطح 1982 فٹ تک بلند ہونے کے بعد اضافی پانی کے اخراج کے لیے کھولے جائیں گے ۔۔۔خانپور ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ہی خانپور ڈیم کی رونقیں بحال ہو گئیں ہیں ۔۔۔شہریوں اور سیاحوں نے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خانپور ڈیم کا رخ کر لیا ہے جبکہ مچھلی کا شکار کرنے والے شکاریوں نے بھی ڈھیرے لگا لیے خانپور ڈیم سیر کے لیے آنے والے سیاحوں اور شہریوں کی آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا ہے خانپور ڈیم کی سیر کے لیے آنے والے سیاح اور شہری کشتی رانی جبکہ خواتین اور بچے گھوڑا اور اونٹ کی سواری کے علاوہ جھولوں سے لطف اندوز ہوتے ہے

Related posts

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

admin

لڈن میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

admin

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ

admin

Leave a Comment