December 21, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

قصور: پٹرولنگ پولیس کاعوام کیلئے اہم پیغام ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار

قصور پٹرولنگ پولیس پوسٹ ہارون الرشید پر نئے تعینات ہونے والے چوکی انچارج محمد مقصود عوام کیلئے اہم پیغام ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار یاد رکھیں آپ کی فیملی گھر پر آپ کا انتظار کر رہی ہے، شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں

قصور پٹرولنگ پولیس پوسٹ ہارون الرشید میں نئے تعینات ہونے والے چوکی انچارج محمد مقصود نے رائیونڈ اور کوٹرادھاکشن روڑ پر سفر کرنے والی عوام کو اہم پیغام پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس عوام کے تحفظ اور پُر سکون سفر کے لیے پنجاب بھر کی شاہرات پر چوبیس گھنٹے موجود ہے دورانِ سفر کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن گیارہ چوبیس پر کال کریں پٹرولنگ پولیس کی ٹیم کم سے کم وقت میں آپ کے پاس پہنچ کر آپ کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں گے اس موقع پر سنیئر قانون دان سردار اورنگزیب پاشا ایڈوکیٹ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پٹرولنگ پولیس پوسٹ ہارون الرشید کہ جوان آپکی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت کوشاں تمام شہری اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور مزید کہا مثبت صحافت کے ذریعے تنقید اور جرائم کی نشاندہی سے جرائم کے خاتمے میں بڑی مدد ملتی ہے

Related posts

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

admin

صدرمملکت اور وزیراعظم کاشمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

admin

چیچہ وطنی: محکمہ جنگلات ملازمین کا آؤٹ آف ڈویژن ٹرانسفر کرنے پر احتجاج

admin

Leave a Comment