October 8, 2024
AGN News
پاکستانتازہ خبریں

پاکپتن :ڈکیتی کے دوران 16 سالہ لڑکی کےریپ کے مقدمہ کی تفتیش نیا رخ اختیار کرگئی

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 16 سالہ لڑکی کے ریپ کے مقدمہ کی تفتیش نیا رخ اختیار کرگئی۔۔۔ پولیس نے جیو فیسنگ کی مدد سے موقع پر موجود چار افراد سمیت 14 افراد کو شامل تفشیش کرلیا ۔متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بہاولنگر کے رہائشی چار افراد کو نامزد کردیا۔۔

تھانہ صدر پاکپتن کے گاوں ملک بہاول کے قریب 8 روز قبل ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بہاولنگر سے فوتگی پر اِظہار افسوس کرنے آئی فیملی کو لوٹ مار کے دوران ڈاکووں 16 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالہ تھا۔ جسکی کے مقدمہ کی تفشیش نے نیا رخ اختیار کرلیا۔۔پولیس نے جیو فینسنگ کے زریعے وقوعہ کے وقت وہاں موجود چار افراد سمیت چودہ افراد کو شامل تفیتش کر لیا ہے۔۔۔جبکہ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں متاثرہ لڑکی شہزادی نے بہاولنگر کے رہائشی چار افراد کو نامزد کردیا ہے جنکو بھی پولیس شامل تفشیش کرلیا ہے۔۔پولیس زرائع کے مطابق پولیس جدید سائنٹیفک طریقہ سے مقدمہ کی تفشیش کو آگے بڑھا رکر حقائق تک پہنچ رہی ہے۔جس میں مزید انکشافات اور جلد مقدمہ کا ڈراپ سین متوقع ہے۔۔۔

Related posts

اسلام آباد:فوج ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفریچونگی نمبر 26 پر تعینات

admin

گورنر اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اشارہ دے دیا

admin

بانی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

admin

Leave a Comment