December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

صوبائی وزریرصحت خواجہ عمران نذیر اور کی زیر صدارت راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کا ہنگامی اجلاس

صوبائی وزریرصحت خواجہ عمران نذیر اور کی زیر صدارت راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کا ہنگامی اجلاس۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب راولپنڈی میں ڈینگی کے لئے فوکل پرسن تعینات

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ راولپنڈی کے تمام اراکین اسمبلی ہائی رسک یونین کونسلوں میں سرویلنس سرگرمیاں مانیٹر کریں گے۔۔۔ہائی رسک علاقوں میں ٹیکنیکل کمیٹی کی مشاورت سے ٹارگٹڈ فوگنگ کروائی جائے گی۔۔۔تمام یونین کونسلوں میں فوکل پرسن کے ساتھ منتخب نمائندے وزٹ کریں گے۔۔۔سکولوں، کالجوں کے بچوں کو انسداد ڈینگی کی چیک لسٹ سے آگہی دینگے۔۔۔۔کنٹونمنٹ علاقوں میں بھی ڈینگی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جائےگا ۔۔ڈی سی راولپنڈی کو اگلے 15 روز ڈینگی کی روک تھام کے لئے روزانہ اجلاس کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔۔۔راولپنڈی سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ 

Related posts

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی معمولی کمی ریکارڈ

admin

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم نہیں آنے دیں گے

admin

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کا معاملہ

admin

Leave a Comment