December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںصحت & خوراک

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے مہنگائی میں کمی کے اعدادوشمار کو غلط قرار دے دیا ۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ مہنگائی 22 فیصد سےآج 6.7 فیصد پر آچکی ہے ۔۔ حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے کرنے درست ہیں۔۔۔ یہ جان لیتے ہیں ہمارے نمائندے طارق رعنا سے جو اس وقت ایک مارکیٹ میں موجود ہیں جہاں لوگ روزمرہ کی اشیاء خوردونوش کی خریداری کر رہئے ہیں ۔

Related posts

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

admin

اساتذہ کے عالمی دن پر پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اساتذہ کو خراج تحسین

admin

صدر مملکت آصف علی زرداری کا قومی استقامت کے دن ، 8 اکتوبر کے موقع پر پیغام

admin

Leave a Comment