December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

لاہور کےمختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے چوراسی کارکنان کوگرفتار

لاہور کےمختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے چوراسی کارکنان کوگرفتار کرلیا گیا۔۔۔گرفتارافراد 9مئی اور21ستمبر سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ہیں

پولیس کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریاں نقص امن کے خدشات کے پیش نظر کی گئیں۔۔۔گرفتاریاں کاہنہ، نشترکالونی، غالب مارکیٹ، گلبرگ سےکی گئیں ہیں۔۔۔شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔۔۔ خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔۔۔پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں 6 روز کیلئے دفعہ144 نافذ کررکھی ہے۔سکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی اجتماع دہشتگردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کاکہنا ہےکہ دفعہ144کےنفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پرکیا گیا،ہرقسم کےسیاسی اجتماع، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی ۔

Related posts

دادو : جوہی کے گاؤں میں مشتبہ طور پر بچی میں پولیو کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ڈپٹی کمشنر دادو کا نوٹس

admin

ایکس کی مالیت پورے ادارے کی قیمت خرید سے بھی کم ہوگئی

admin

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی دکی میں مزدوروں پر حملے کی شدید مذمت

admin

Leave a Comment