December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںسائنس و ٹیکنالوجی

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا ۔۔۔محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو ادویات اور آپریشنل اخراجات کے لیے بجٹ جاری کیا۔۔۔ چلڈرن ہسپتال کے لئے ایک ارب 70کروڑ روپے، جنرل ہسپتال کو ایک ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے۔۔۔جناح ہسپتال کو ایک ارب30 کروڑ روپے جبکہ کارڈیالوجی ہسپتال کو ایک ارب دس کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ بجٹ ادویات تنخواہوں اور بجلی گیس کے بل اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

Related posts

آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق جمہوریت کی جیت ہے، شیری رحمان

admin

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔

admin

آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

admin

Leave a Comment