December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

کل ڈی چوک آنےکی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخل

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اس وقت ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان میں ہیں ۔۔۔ایس سی او بھی پاکستان میں ہورہی ہے۔۔۔ پی ٹی آئی کو کہوں گا کسی ملک کا صدر آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔کوئی ڈی چوک آنے کی بات کرے تو جو ہاتھ چڑھے گا اس کے ساتھ کوئی نرمی نہیں ہوگی۔۔۔وزیراعلی پختونخوا کو یہ زیب نہیں دیتا، اگر کل کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ہوا ہے ہم خبردار کررہے ہیں پھر کوئی شکوہ نہ کرے۔

Related posts

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ

admin

غیر ملکی وزرائے اعظم اور وزرا کو خوش آمدید کہتے ہیں ،ایم پی اے عنبرین اسماعیل

admin

پہلے ترامیم فرد واحد کو اختیار دینے کےلئے کی جاتی تھیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

admin

Leave a Comment