November 12, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات۔۔۔ باہمی سٹرٹیجک مفادات ،علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نے علاقائی امن اور استحکام میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔۔افواج پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف قربانیوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔۔ملائیشیا کی وزیر اعظم کی آرمی چیف کو ملائیشیا کے دورے کی دعوت ۔۔سپہ سالار کا کہنا تھا دورے سے دونوں ممالک اور فوج کے درمیان پائیدار اور تاریخی تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات
باہمی سٹرٹیجک مفادات ،علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا
افواج پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف قربانیوں اور صلاحیتوں کی تعریف کی
ملائیشیا کی وزیر اعظم کی آرمی چیف کو ملائیشیا کے دورے کی دعوت

Related posts

تحریک انصاف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے مدد مانگ لی

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیٹرشبلی فراز کے خلاف کیسز کی تفصیلات کی فراہمی کا کیس

admin

اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف

admin

Leave a Comment