اسرائیل کی لبنان میں بمباری ، مزید نو افراد شہید۔۔اسرائیل کاحزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ۔۔ہاشم صفی الدین کا نام حسن نصر اللہ کے جانشین کے طور پر سامنے آرہا تھا۔۔اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سینتیس لبنانی شہری شہید۔۔ ۔۔حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر بم حملہ ۔۔سترہ اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
مشرق وسطی ایک اور جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا
اسرائیل کی لبنان میں بمباری ، مزید نو افراد شہید
اسرائیل کاحزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ہاشم صفی الدین کا نام حسن نصر اللہ کے جانشین کے طور پر سامنے آرہا تھا
اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سینتیس لبنانی شہری شہید
ایک دن میں چوبیس ہیلتھ ورکرز شہید ہوئے،لبنانی حکام