December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

ملتان میں منچلوں کی کار ریس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

لتان میں منچلوں کی کار ریس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔۔ پولیس کے مطابق کار ریس کے دوران موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوا۔۔ جو اسپتال میں دم توڑ گیا۔۔ ریس لگانے والے نوجوانوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے

لتان میں منچلوں کی کار ریس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
کار ریس کے دوران موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوا،پولیس
ریس لگانے والے نوجوانوں کیخلاف قانونی کارروائی جاری، پولیس

Related posts

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

پی ٹی آئی کی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تھانہ ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ

admin

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران،کس کو ملے گا حق حکمرانی؟

admin

Leave a Comment