December 27, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز

پاکستان کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز۔۔۔اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو اکتیس رنز سے شکست دے دی۔۔سری لنکا کی ٹیم ایک سو سترہ رن ہدف کے تعاقب میں پچاسی رنز بنا سکی۔۔کپتان فاطمہ ثنا سری لنکا کے خلاف پلیئر آف دی میچ قرار۔۔ فاطمہ ثنا نے تیس رنز بنائے اور دو سری لنکن بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی
پاکستان کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز
اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو اکتیس رنز سے شکست دے دی
سری لنکا کی ٹیم ایک سو سترہ رن ہدف کے تعاقب میں پچاسی رنز بنا سکی
کپتان فاطمہ ثنا سری لنکا کے خلاف پلیئر آف دی میچ قرار
فاطمہ ثنا نے تیس رنز بنائے اور دو سری لنکن بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی

Related posts

کندھ کوٹ میں محکمہ صحت کی غفلت،دو بچے پولیو کا شکار بن گئے

admin

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2ارب ڈالر کےمعاہدے طے

admin

لاہور ہائیکورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی

admin

Leave a Comment