November 24, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔۔۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کہابھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرے گا
ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ایس سی اوسمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے اور 15 ،16 اکتوبر کو سمٹ میں شرکت کریں گے، جے شنکر کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔۔
بھارتی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں دو طرفہ ملاقاتوں سے متعلق تفصیلات کچھ دنوں میں بتائی جائیں گی۔۔واضح رہے پاکستان نے بھارت کو ایس سی او سربراہان سمٹ میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیجا تھا تاہم بھارت نے اپنا وفد پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا اور کہا تھا کہ اجلاس میں بھارت آن لائن شریک ہوگا

Related posts

خانیوال: پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں جدید ترین کمپوٹر لیب کا افتتاح

admin

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی معمولی کمی ریکارڈ

admin

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا

admin

Leave a Comment