ظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کو دہشتگرد جماعت قراردے دیا۔۔ وزیر اطلاعات پنجاب کہتی ہیں ۔۔ جو بھی قانون توڑے گا اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔۔علی امین سیاسی شو نہیں فساد پھیلانے آرہے ہیں۔۔سیاسی لوگ سیاسی جدوجہد کرتے ہیں ۔۔ ان کا منصوبہ ہے لاشیں گریں اور ان کو رقم ملے۔ جیل میں بیٹھے قیدی کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پسند نہیں۔۔پنجاب کے لوگوں نے فتنہ فساد کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے
ظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کو دہشتگرد جماعت قراردے دیا
جو بھی قانون توڑے گا اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اطلاعات
علی امین سیاسی شو نہیں فساد پھیلانے آرہے ہیں،عظمیٰ بخاری
ان کا منصوبہ ہے لاشیں گریں اور ان کو رقم ملے،عظمیٰ بخاری
جیل میں بیٹھے قیدی کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پسند نہیں،وزیر اطلاعات