عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامیہ پر واضح کردیا۔۔ زیر صدارت اجلاس میں بولیں جو بھی سرکاری خزانے میں جمع ہوگا پائی پائی عوام پر خرچ ہوگی۔۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کی سرکاری اراضی کے بہترین استعمال کے لئے پلان مرتب کرنے کی ہدایت۔۔پنجاب ریونیو اتھارٹی کی توسیع کی منظوری ۔اے ڈی سی ڈی اوراسسٹنٹ کمشنرزکوبااختیار کرنے کا بھی اصولی فیصلہ۔
عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامیہ پر واضح کردیا
جو بھی سرکاری خزانے میں جمع ہوگا پائی پائی عوام پر خرچ ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ کی سرکاری اراضی کے استعمال کیلئے پلان مرتب کرنے کی ہدایت
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی توسیع کی منظوری
اے ڈی سی ڈی اوراسسٹنٹ کمشنرزکوبااختیار کرنے کا بھی اصولی فیصلہ