November 12, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترین

اساتذہ کے عالمی دن پر پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اساتذہ کو خراج تحسین

اساتذہ کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اساتذہ کو خراج تحسین۔۔۔۔کہا کہ ۔۔۔ تمام اساتذہ کرام کو سلام عقیدت پیش کرتی ہوں۔۔اساتذہ ہی معاشرے کے حقیقی معمار ہوتے ہیں۔ علم کا نور پھیلانا اور نئی نسل کی تربیت مقدس فریضہ ہے-۔۔استاد چراغ کی مانند ہیں جو جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتا ہے۔۔
اساتذہ کی کی عزت و تکریم کرتے ہیں، حقیقت میں، ہر دن آپ کے نام ہے۔
محنت اور لگن سے پڑھانے والے اساتذہ حقیقی ہیرو ہیں۔
استاد انسانی ذہنوں کو علم وفنون سےنئی جہت عطا کرتا ہے

Related posts

پی ٹی آئی جو مرضی کرلے، اسلام آباد میں ان کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف

admin

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کابلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب

admin

سینئیر سیاستدان فواد چودھری پھٹ پڑے

admin

Leave a Comment