1.1 C
London
Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستانصدرمملکت اور وزیراعظم کاشمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...

صدرمملکت اور وزیراعظم کاشمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Date:

Related stories

spot_imgspot_img

صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی کرکے 6 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔صدر مملکت اوروزیراعظم نےہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد شوکت، لانس نائیک محمد اللہ ، لانس نائیک اختر زمان ، لانس نائیک شاہد اللہ ، لانس نائیک یوسف اور سپاہی جمیل احمد کو خراج عقیدت پیش کیا ۔۔۔صدر مملکت اوروزیراعظم کا شہداء کی بلندئےدرجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت ۔۔۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے لازوال قربانیوں دیں ہیں ۔۔پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔۔ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں۔

Subscribe

- Never miss a story with notifications

- Gain full access to our premium content

- Browse free from up to 5 devices at once

Latest stories

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here