اسلام آباد:فوج ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری 26 نمبر پر تعینات کردی گئی۔۔۔فوج نے 26 نمبر کے علاقے میں تمام بس اسٹیشنز کو خالی کروانا شروع کردیا ۔۔۔مسافروں کو بھی بسوں کی انتظار کی بجائے محفوظ مقامات پر واپس لوٹنے کا کہہ دیا گیا ۔۔۔26 نمبر چونگی پر میڈیا کو محدود رہنے کی ہدایات ۔۔۔علی امین گنڈا پور اور انتظامیہ کے درمیان 26 نمبر مقام پر بڑے تصادم ہونے کا امکان ہے ۔نمبر چونگی پر پولیس کا ایکشن، کارکنوں کی گرفتاریاں جاری۔