November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

اے ٹی سی لاہور: خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی باعث 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی باعث 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جج ارشد جاوید نے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں اطراف کے وکلا سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی۔

Related posts

جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط سامنے آگیا

admin

پی ٹی آئی جو مرضی کرلے، اسلام آباد میں ان کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف

admin

چیچہ وطنی: محکمہ جنگلات ملازمین کا آؤٹ آف ڈویژن ٹرانسفر کرنے پر احتجاج

admin

Leave a Comment