اداکارہ سارہ خان نے اپنے رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے بڑا راز فاش کردیا۔۔کہتی ہیں ڈراموں میں زیادہ تر اداس کردار ادا کرتی ہوں لیکن مناظر کے دوران رو نہیں سکتی۔۔میں دکھی مناظر میں بھی بمشکل رو پاتی ہوں۔۔سارہ خان ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے ہیں‘‘، ’’ہم تم‘‘، ’’رقص بسمل‘‘، ’’نمک حرام‘‘ اور ’’سبط‘‘ جیسے ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔