پاکپتن کے نگینہ چوک میں جماعت اسلامی کی جانب سے اسرائیل کی فلسطین پرجارحیت کے خلاف احتجاج کیاگیا اور ریلی نِکالی گئی۔۔ریلی میں مختلف مکاتب فکرکے عُلما، مرکزی انجمن تاجران اور شہریوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی، ریلی سے خطاب کرتے شرکا کا کہنا تھا کہ فلسطین کےمسلمانوں کاناحق قتل کیا جارہا ہے ان پر ظلم کے پہاڑ گرائے جارہے ہیں جوکہ قابل مذمت ہے عالمی برادری کو فل فور نوٹس لے کر اس مسئلہ کے حل کےلیے اقدامات اٹھانے چاہئیے
پاک پتن میں اسرائیل کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی کوشش اور غزہ پر جاری جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام ریلی نِکالی گئی
Date: