1.1 C
London
Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستاناکتوبر8 2005 کا زلزلہ قوم کے لیے آزمائش تھی،یو سف رضا گیلانی

اکتوبر8 2005 کا زلزلہ قوم کے لیے آزمائش تھی،یو سف رضا گیلانی

Date:

Related stories

spot_imgspot_img

یوم استقامت کےموقع پر اپنےپیغام میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا 8 اکتوبر 2005 کا زلزلہ قوم کے لیے آزمائش تھی۔۔قوم نے اس آزمائش میں اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔۔زلزلے کے شہداء کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا 2005کے زلزلے میں پوری قوم نے جس جذبے کا مظاہرہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔۔ہمیں آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے۔۔صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا امیرمقام نے کہا پاکستان کے ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں جنہوں نے تباہ کن زلزلے کے دوران ہمت کا مظاہرہ کیا۔۔زلزلے میں ہزاروں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جن کا غم آج تک بھلایا نہیں جاسکا۔

Subscribe

- Never miss a story with notifications

- Gain full access to our premium content

- Browse free from up to 5 devices at once

Latest stories

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here