November 12, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا قومی استقامت کے دن ، 8 اکتوبر کے موقع پر پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری کا قومی استقامت کے دن ، 8 اکتوبر کے موقع پر پیغام۔۔۔ 8 اکتوبر 2005 ءکے تباہ کن زلزلے، قیمتی جانی نقصان کی یاد میں قومی استقامت کا دن منا رہے ہیں،8 اکتوبر کا زلزلہ ہمارے شہروں اور دیہاتوں میں ناقابل ِفراموش تباہی کا باعث بنا۔تباہی کے دوران ہماری قوم نے بے مثال استقامت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا، متاثرین کی دل کھول کر مدد کی۔۔زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی برادری، دوست ممالک، سول سوسائٹی اور فلاحی تنظیموں کا تہہ ِدل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عالمی برادری اور فلاحی اداروں نہ سڑکوں، تعلیم، صحت اور دیگر انفراسٹرکچر کی تعمیرِ نو میں مدد کی،دوستوں اور فلاحی تنظیموں کی مدد نے زلزلے سے متاثرہ لوگوں کو امید دی، زندگیوں کی تعمیر ِنو کے قابل بنایا،

Related posts

خانیوال : ضلعی انتظامیہ کا انسداد پولیو مہم سے قبل ورکرز کی ٹریننگ پر فوکس

admin

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے

admin

مصطفیٰ آباد میں پوزیشن ہو لڈرز سٹوڈنٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

admin

Leave a Comment