December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

مصطفیٰ آباد میں پوزیشن ہو لڈرز سٹوڈنٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

صطفیٰ آباد میں پوزیشن ہو لڈرز سٹوڈنٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ۔۔۔۔پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے محمد قاسم شوکت، دوسری ،اقراء اکبر ، جبکہ تیسری پوزیشن سلمان سرفراز نے حاصل کی پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈ اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں سٹوڈنٹس اور والدین کے ساتھ ساتھ علاقے کے مرد و خواتین نے شرکت کی اور تقریب برائے تقسیم انعامات کی تقریب کو خوب سراہا۔ سالانہ تقریب برائے تقسیم انعامات کو منعقد کرنے کا مقصد سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کرنا اور بہترین پڑھائی کے ساتھ امتحان میں پوزیشن لینے والے سٹوڈنٹس میں شیلڈ تقسیم کرنا تھا، پروگرام میں بطور مہمان خصوصی محترم اقبال خان منج صاحب ، ڈپٹی ڈائریکٹر آرکیالوجی شہباز علی ملک برطانوی سفیر برائے ایجوکیشن،رشید احمد بھٹی پرنسپل ڈگری کالج مصطفی آباد بھی مدعو تھے۔

Related posts

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

admin

مارکیٹ میں کتے کے کاٹنے کی مشتبہ ویکسین کی سپلائی کا انکشاف

admin

لاہور کےمختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے چوراسی کارکنان کوگرفتار

admin

Leave a Comment