November 12, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

منڈی عثمان والا میں انصاف عوام کی دہلیز پر،ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری

منڈی عثمان والا میں انصاف عوام کی دہلیز پر۔۔۔ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری ۔

کھلی کچہری میں ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ ۔۔۔جرائم اور منشیات فروشوں کا قلعہ قمع کرنے کے لئے ایس ایس او کو ٹاسک دے دیا گیا۔ڈی پی او قصور عیسی خان سکھیرا نے شہریوں سے لوٹی گئی رقم اور موتر سائیکلیں مالکان کے سپرد کی۔شہریوں نے ڈی پی او قصور عیسیٰ خان سکھیرا ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی اور انکی پوری ٹیم کو کرائم کنٹرول کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد عبورکرلی

admin

عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی

admin

Leave a Comment