December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی دکی میں مزدوروں پر حملے کی شدید مذمت

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے دکی میں مزدوروں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے دکی میں غریب نہتے مزدوروں کے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے اپنے گھر سے دور حلال کمائی میں مصروف معصوم محنت کشوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں ہے۔۔۔گورنر بلوچستان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ قتل کے واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔۔۔۔ گورنر مندوخیل نے قتل ہونے والے مزدوروں کے سوگوار خاندانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ پورے صوبے کے عوام آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Related posts

اے ٹی سی لاہور: خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس

admin

اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی

admin

Leave a Comment