November 22, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2ارب ڈالر کےمعاہدے طے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ٹیکسٹائل، تعمیراتی، ٹرانسپورٹ، توانائی، پیٹرولیم، سائبر سکیورٹی و دیگر مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پا گئے۔دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سعودی عرب کی 2 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں.۔

Related posts

اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

admin

وزیراعظم سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر روس کے وزیراعظم کی دو طرفہ ملاقات

admin

صدر مملکت آصف علی زرداری کا قومی استقامت کے دن ، 8 اکتوبر کے موقع پر پیغام

admin

Leave a Comment