December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

سوشل میڈیا پرنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر ،پولیس کا فوری ایکشن

سوشل میڈیا پرنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر پر لاہور پولیس کا فوری ایکشن ،،،، موردِ الزام سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پریس کانفرنس میں کرتےہوئےکہاکہ پولیس مبینہ بچی اور اس کے والدین کو تلاش کررہی ہے۔۔سوشل میڈ یا کی خبر اور واقعہ کی تا حال تصدیق نہیں ہو سکی ۔۔۔لاہور پولیس کالج انتظامیہ اور طلبا سے مسلسل رابطے میں ہے۔۔۔مشتعل طلبا نے کالج پرنسپل کی حوالگی کا مطالبہ کیا۔۔۔ایس پی اور اے ایس پی ماڈل ٹاون نے پرنسپل کو بحفاظت کالج سے نکالا۔۔۔طلبا کے پتھراؤ سے ایس پی ، اے ایس پی ماڈل ٹاؤن اور پولیس اہلکاروں کو چوٹیں آئیں۔۔۔کالج انتظامیہ اور طلبا کی مدد سے واقعہ کے حقائق جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید کہاکہ کالج کے تمام کیمروں کا ریکار ڈ بھی چیک کیا گیا ہے۔۔ تا حال واقعہ کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔ کوئی مبینہ متاثرہ بچی کی نشاندہی نہیں کر پایا۔۔۔طلبا سے گزارش ہے حقائق تک پہنچنے میں ہماری مددکریں۔

Related posts

سیشن عدالت اسلام آباد:اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت

admin

آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں

admin

اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف

admin

Leave a Comment