December 9, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

غیر ملکی وزرائے اعظم اور وزرا کو خوش آمدید کہتے ہیں ،ایم پی اے عنبرین اسماعیل

رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن عنبرین اسماعیل کھوکھر نے پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں اے جی نیوز سےخصوصی گفتگو کرتےہوئےکہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں آنیوالےغیر ملکی وزرائے اعظم اور وزرا کو خوش آمدید کہتے ہیں ،،کانفرنس کے انعقاد پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ،،عنبرین اسماعیل نےکہاکہ جب بھی ملک ترقی کرنی لگتا ہےتوپی ٹی آئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرتی ہے،

Related posts

سینئیر سیاستدان فواد چودھری پھٹ پڑے

admin

پاک پتن میں اسرائیل کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی کوشش اور غزہ پر جاری جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام ریلی نِکالی گئی

admin

تنگوانی:ہسپتال میں سانپ ڈسنے کی ویکسین کی عدم دستیابی

admin

Leave a Comment