پاکستان کی خارجہ پالیسی کامیابی سے جاری ہے، ہم نے ثابت کیا ہم شنگھائی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرنا جانتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کی پریس کانفرنس ،،کہا،،، شنگھائی تعاون تنظیم میں آنے والے صحافیوں کیلئے میڈیا سہولت سینٹرکا اجرا کیا گیا ہے، باہر سے آنے والے اور لوکل صحافیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔،،کہا،، ہم دنیا کیلئے سینٹرل لوکیشن بن چکے ہیں، پالیسی ریٹ نیچے جانے سے سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، ہم چینی انڈسٹریز کو پاکستان میں وسائل فراہم کریں گے۔