December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا،مولانا فضل الرحمان

ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا،،، حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی۔جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیاسےگفتگو،،بولے،،، ہم نے سب کچھ ملکی اور عوام کے مفاد میں کرنا ہے، ہمیں ملکی ضرورتوں کو ترجیح دینی چاہیے، کسی ادارے کو طاقتور بنانے کیلئے قانون نہیں بنانا چاہیے، اٹھارہویں ترمیم میں ہمیں 9ماہ لگ گئے تھے، اب 26ویں ترمیم میں ہمیں 9دن تو دینے چاہئیں۔اپیل کروں گا ایسے موقع پر احتجاج نہ کریں، چند دن کیلئے احتجاج مؤخر کیا جاسکتا ہے،

Related posts

پی ٹی آئی کی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تھانہ ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ

admin

سیشن عدالت اسلام آباد:اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت

admin

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

admin

Leave a Comment