December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

کوئٹہ:دکی کی کوئلہ کانوں میں کام بند، کوئلے کی سپلائی معطل 

کوئٹہ:دکی کی کوئلہ کانوں میں کام بند، کوئلے کی سپلائی معطل ۔۔۔دکی میں جاں بحق افراد کی معاوضہ اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کام بند ۔۔۔کوئلے کی کانوں سے سپلائی تاحال معطل ہے ۔۔۔دکی کی 26 سو  کانوں میں 80 ہزار مزدور کام کر رہے ہیں۔۔دکی میں دہشت گردوں کے حملے میں 21 مزدور شہید ہوئے تھے ۔۔واقعے کے بعد سے مزدوروں نے کام بند کر رکھا ہے ۔۔حکومت بلوچستان نے شہداء کیلئے فی کس 15 لاکھ روپے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔وعدوں پرعمل درآمد نہ ہونے پر دکی کے کان کن مزدور سراپا احتجاج ہیں ۔

Related posts

سیشن عدالت اسلام آباد:اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت

admin

اسلام آباد :شہید سب انسپکٹر حیدر علی شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز اسلام آباد میں ادا

admin

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لئے

admin

Leave a Comment