November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل نہیں ہوئی،،، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی نے کو بتایاگیا کہ آئینی عدالت نہیں آئینی بنچ ہے، بانی چیئرمین نے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق ہم مولانا صاحب سے بات چیت جاری رکھیں گے، مشاورت میں دو تین دن اگر اور لگ جائیں تو کوئی بات نہیں۔ہ اس قسم کی آئینی ترمیم کیا قانون سازی بھی قابل قبول نہیں ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں ہمارے دوسینیٹرز کو فوری رہا کیا جائے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں، ان کو بہنوں اور انتظار پنجوتھہ کی گرفتاری کا بھی علم نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ پانچ روز سے ان کے سیل میں بجلی نہیں تھی۔

Related posts

کوئٹہ:دکی کی کوئلہ کانوں میں کام بند، کوئلے کی سپلائی معطل 

admin

غیر ملکی وزرائے اعظم اور وزرا کو خوش آمدید کہتے ہیں ،ایم پی اے عنبرین اسماعیل

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

Leave a Comment