کوئٹہ:دکی کی کوئلہ کانوں میں کام بند، کوئلے کی سپلائی معطل ۔۔۔دکی میں جاں بحق افراد کی معاوضہ اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کام بند ۔۔۔کوئلے کی کانوں سے سپلائی تاحال معطل ہے ۔۔۔دکی کی 26 سو کانوں میں 80 ہزار مزدور کام کر رہے ہیں۔۔دکی میں دہشت گردوں کے حملے میں 21 مزدور شہید ہوئے تھے ۔۔واقعے کے بعد سے مزدوروں نے کام بند کر رکھا ہے ۔۔حکومت بلوچستان نے شہداء کیلئے فی کس 15 لاکھ روپے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔وعدوں پرعمل درآمد نہ ہونے پر دکی کے کان کن مزدور سراپا احتجاج ہیں ۔