شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پر خودکش حملے میں 4 اہلکار وں سمیت8افراد شہید ہو گئے۔۔میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملہ کیا۔۔۔ حملے4اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے ۔۔۔پولیس کے مطابق ۔۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔۔۔پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن ۔سینئر پولیس آفیسر کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑا دیا۔۔۔۔دھماکے میں چیک پوسٹ کے ساتھ ایک فوجی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پر خودکش حملہ، 4 اہلکار وں سمیت8افراد شہید
Date: