2.2 C
London
Sunday, January 5, 2025
Homeانٹرنیشنلپاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کردیا

Date:

Related stories

spot_imgspot_img

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔۔۔تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 90 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ہے۔۔۔ابتک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے 1109 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 9d0 ہزار 55 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔۔۔رواں ہفتے 21 اکتوبر بروز پیر کو سٹاک مارکیٹ کا آغاز 85 ہزار 250 پوائنٹس سے ہوا تھا اور کاروبار کے f اختتام پر 807 پوائنٹس اضافے سے مارکیٹ میں 86 ہزار 57 کی نفسیاتی حد بحال ہوئی تھی جس کے بعد سے تیزی کا رجحان برقرار ہے

Subscribe

- Never miss a story with notifications

- Gain full access to our premium content

- Browse free from up to 5 devices at once

Latest stories

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here