November 12, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔۔۔ گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی ۔۔۔قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی ہے، قومی ٹیم نے آخری ہوم سیریز 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔۔۔پاکستان کو 2022 میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور 2024 میں بنگلادیش سے گھر میں شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔۔۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف اپنی سرزمین پر چوتھی ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔اس سے قبل 2005 میں پاکستان نے انگلینڈ کو اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔۔یواے ای میں 16-2015 میں مصباح الحق کی قیادت میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔۔۔ساجد خان کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

Related posts

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔

admin

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

admin

ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دو چار

admin

Leave a Comment