November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔۔۔سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بنایا گیا ہے۔۔۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمیٰ 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دے، پارلیمان عدلیہ کی آزادی کے خلاف ترمیم نہیں کر سکتی، عدلیہ کی آزادی آئین کے بنیادی ڈھانچے کا جزو ہے، پارلیمان کی عدالتی امور میں مداخلت عدلیہ کی آزادی اور انصاف کی فراہمی کو متاثر کرتی ہے۔

Related posts

پتوکی شہر میں ہر طرف سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے

admin

بلیو زون ڈائٹ صحت مندی کے ساتھ طویل عمر کا راز

admin

فلوریڈا: امریکہ کےصدارتی انتخابات میں فتح ،ڈونلڈ ٹرمپ کادنیا میں جاری جنگوں کے خاتمے کا اعلان

admin

Leave a Comment