1.1 C
London
Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستانامید سحر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ

امید سحر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ

Date:

Related stories

spot_imgspot_img

امید سحر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ۔۔لاہور کے نجی ہوٹل میں وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔۔تقریب کا انعقاد فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب ایم پی اے سعدیہ تیمور کی جانب سے کیا گیا۔۔
تقریب میں صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر،معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک، صدر مسلم لیگ ن پروفیشنل ونگ خواجہ شاہزیب اکرم کی خصوصی شرکت
تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
تقریب کے موقع پر بزنس کمیونٹی اور مختلف شعبہ ہائے زنگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت
تقریب میں ،صدرلاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذرشاد، میاں انجم نثار،عرفان اقبال شیخ، شیخ عابد محمود،گلوکار وارث بیگ،مس ذیشان ضیاء راجہ اور دیگر کی شرکت
تقریب میں شریک بزنس کمیونٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کو سراہا گیا
شرکأء کا وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیک تمنأؤں کا اظہار اور صوبے میں کئے جانے والے اقدامات کی تعریف

Subscribe

- Never miss a story with notifications

- Gain full access to our premium content

- Browse free from up to 5 devices at once

Latest stories

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here