November 12, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم نہیں آنے دیں گے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم بارے سنا ہے، اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے، ہم عدلیہ سے درخواست کرتے آ رہے تھے آپ ایکشن لے لیں، اگر آپ پارٹی کے نمبر توڑ کر اپنے نمبر پورے کریں گے تو مائینارٹی والے نمبر توڑ کر حکومت بنائیں گے۔ ہمیں چیف جسٹس سے کوئی اعتراض نہیں، ہم نے ہمیشہ کہا سارے ججز ہمارے ہیں، چیف جسٹس ہمیشہ سینئر جج بنتا ہے، ہمارا موقف یہی تھا کہ سنیارٹی کی بنیاد پر چیف جسٹس بنایا جائے۔

Related posts

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران،کس کو ملے گا حق حکمرانی؟

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

شیخوپورہ کے علاقہ رجبہ مانانوالہ عوان بھٹیاں پر اپر گوگیرہ نہر سے 24 گھنٹے پانی چوری کیا جا رہا ہے

admin

Leave a Comment