ہم 517 ویں بار انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہوئے ، کیا ہم سارے دہشت گرد ہیں ؟ اگر ہم دہشتگرد ہیں تو کیا پاکستان کے لوگ دہشتگردوں کو ووٹ دے رہے ہیں ؟سینئیر سیاستدان فواد چودھری پھٹ پڑے،،کہا،،میرے سارے خاندان کا نام ای سی ایل پر ہے، ان سارے کے مزے لگے ہوئے ہیں ،ان کے پاس بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کی کوئی حکمت عملی نہیں ،، بشری بی بی اور علیمہ خان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سیاست میں آئیں