November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔۔۔ڈپٹی کمشنر نے کھاراچونگی رائے ونڈ روڈ پر خانہ بدوش بستی میں بچوں کو قطرے پلائے۔ ۔۔قصور۔ ڈپٹی کمشنر نے مائیکروپلان بھی کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے کہا کہ۔۔۔ضلع میں قومی انسداد پولیو مہم یکم نومبر 2024تک جاری رہے گی۔۔۔قصور۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 7لاکھ 51ہزار828بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے۔

Related posts

سوشل میڈیا پرنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر ،پولیس کا فوری ایکشن

admin

ایکس کی مالیت پورے ادارے کی قیمت خرید سے بھی کم ہوگئی

admin

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

admin

Leave a Comment