November 12, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

لاہور: پنجاب پبلک لائبریری میں گور مکھی ادب کا خزانہ نا م سے شا ئع کتاب کی رونما ئی کی تقریب کا انعقاد

لاہور کی پنجاب پبلک لائبریری میں گور مکھی ادب کا خزانہ نا م سے شا ئع کتاب کی رونما ئی کی تقریب کا انعقاد ۔۔ سکھ براد ری کا مذہبی لٹریچر اور ورثہ کتا بی شکل میں محفوط کر لیا گیا۔

تقریب میں کتاب کے مصنف دل ویز سنگھ پنوں اور کیلو فورنیا سے آئے سکھ رہنماؤں کے علاوہ معروف صعنت کار پاکستان فرنیچر کو نسل کے چیئر مین میاں کا شف اشفاق اور ڈی جی واڑڈ سٹی کامران لا شاری نے خطاب کیا ۔۔میا ں کاشف اشفاق کا کہنا تھا کہ ہما ری مو جو دہ حکو مت سیکورٹی اقدامات کر رہی ہے ۔اقلیتوں کیلئے ہما را ملک با لکل محفوظ ہے،سکھ ورثے کو محفو ظ بنا نے کیلئے پا نچ سالہ پرا جیکٹ میں پنجاب پبلک لائبریری اور معروف سکھ ریسرچر ٹیم نے بھی حصہ لیا ۔۔دلویز سنگھ پنو ں کا کہنا تھا کہ ۔۔میں پاکستان کے بہت سے شعبو ں سے وابسطہ ہو ں ۔۔کیلو فورنیا کی سکھ بزنس کمیونٹی نے رائیونڈ میں کینسر کے ہسپتال کا دورہ کیا ۔

Related posts

خانیوال : ضلعی انتظامیہ کا انسداد پولیو مہم سے قبل ورکرز کی ٹریننگ پر فوکس

admin

اے ٹی سی لاہور: خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس

admin

ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دو چار

admin

Leave a Comment