November 12, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے،دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ۔۔۔چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔۔۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا ۔۔۔چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے۔۔۔ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے۔۔ہم نے چین کو ان واقعات کی تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا۔۔۔ پاکستان میں قیادت کی سطح پر یہاں چینی باشندوں، منصوبوں اور کمپنیوں کے تحفظ کے عزم کی تجدید کی گئی۔۔۔ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا ۔۔۔شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو بھی چینی شہریوں کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔

Related posts

پی ٹی آئی کی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تھانہ ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ

admin

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

admin

سینئر صحافی سید فریاد گیلانی پاکستان مسلم لیگ لاہور ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر

admin

Leave a Comment