December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

سپریم کورٹ کا باہر وکلا کی میڈیا سے گفتگو

سپریم کورٹ کا باہر وکلا کی میڈیا سے گفتگو منیر اے ملک نےکہاکہ وکلاء تحریک چلے گی یا نہیں اس پر ہم وکلاء سر جوڑ کر بیٹھے ہیں،تحریک کی رفتارپربھی غور کیا گیا،،انہوں نےکہاکہ ریفرنڈم کرائے جائیں کہ 26 ترمیم پر عوام و وکلاء کیا چاہتے ہیں،یہ ریفرنڈم کبھی نہیں کرائیں گے،26 آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچہ کیخلاف ہے،کوئی بھی 26 آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرے گا،امید کرتے ہیں سپریم کورٹ 26 ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دینگےمنیراےملک نےمزیدیہ بھی کہاکہ عدلیہ خاموشی تماشائی کی بجائے فرنٹ فٹ پر کھیلے گی،ہم عدلیہ کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے

Related posts

جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ملازمیں پر تشدد کا معاملہ

admin

تحریک انصاف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے مدد مانگ لی

admin

تنگوانی:ہسپتال میں سانپ ڈسنے کی ویکسین کی عدم دستیابی

admin

Leave a Comment