مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر جنرل عبدالقیوم اعوان نے اے جی این نیوز کا دورہ کیا۔۔۔لیگی ایم پی اےمحترمہ عنبرین اسماعیل نے اے جی این نیوز آمدپر معزز مہمان کا استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔۔۔ڈائریکٹر نیوز ایوب اعوان،ڈائریکٹر پروگرام حسام درانی ،ایگزیکٹو پروڈیوسر خرم ڈی ڈی،بیورو چیف لاہور سعید ظفر علوی، ڈپٹی بیورو چیف مدثر علوی، چیف رپورٹر طارق محمود جٹ سمیت دیگر شامل تھے۔۔ جنرل عبدالقیوم نے ٹی وی چینل کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا۔