جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی۔۔کہا۔۔ پانامہ پر کورکمانڈر پشاور نے ان سے ملاقات کی۔۔کور کمانڈر نے عمومی معاملات پر بات کی پھر ان کا لہجہ تبدیل ہوگیا۔۔اور کہا مسٹر جسٹس کیا آپ کو لگتا ہے آپ کی قانون کی حکمرانی سے ملک بدل جائے گا؟ ہم لوگوں کو گرفتار کرتے ہیں اور آپ انہیں چھوڑ دیتے ہیں ۔۔تومیں نے سختی سے جواب دیتے ہوئے کہا جب تک میں ہوں قانون کے مطابق چلوں گا۔۔۔بغیر ثبوت کسی کو مجرم نہیں ٹھہراؤں گا۔۔آپ کے پاس یہ تبدیل کرنے کی طاقت ہے تو ایسا کریں۔۔جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے کہا کہ یہ میری کسی بھی جرنیل کے ساتھ واحد میٹنگ تھی۔