December 9, 2024
AGN News
انٹرنیشنلتازہ ترینتازہ خبریں

حزب اللہ کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش

حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی گئی۔۔۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا کے دورے کیلئے روانہ ہو چکے تھے تاہم ان کے مقررہ مقام تک پہنچنے سے قبل میٹولا میں ایک ڈرون پھٹ گیا۔۔۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دورے کیلئے مقررہ وقت سے 20 منٹ قبل ڈرون دھماکے سے پھٹا۔۔دھماکے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے اسرائیلی قصبے میٹولا کا دورہ منسوخ کردیا۔

Related posts

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران،کس کو ملے گا حق حکمرانی؟

admin

خانیوال : ضلعی انتظامیہ کا انسداد پولیو مہم سے قبل ورکرز کی ٹریننگ پر فوکس

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

Leave a Comment