December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوزصحت & خوراک

دادو : جوہی کے گاؤں میں مشتبہ طور پر بچی میں پولیو کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ڈپٹی کمشنر دادو کا نوٹس

دادو : جوہی کے گاؤں میں مشتبہ طور پر بچی میں پولیو کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ڈپٹی کمشنر دادو کا نوٹس۔۔۔پولیو کی میڈیکل ٹیم مذکورہ بچی کے گاؤں پہنچی۔۔۔۔پولیو کے این اسٹاپ افسر ڈاکٹر دیدار حسن ڈاکٹر جاوید احمد اور دیگر ٹیم ممبرز نے مذکورہ بچی کا معائنہ کیا۔۔۔معائنہ کرنے والی ٹیم نے بچی کے معائنہ کے متعلق رپورٹ ڈپٹی کمشنر دادو کو پیش کردی۔۔۔ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہی کی اس بچی کی عمر پانچ سال نہیں بلکہ 10 یا 11 سال ہے ۔۔۔بچی سے پولیو کی کوئی علامات نہیں پائی گئیں۔۔ٹانگ کی کمزوری کے مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں۔

Related posts

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کا معاملہ

admin

صارفین کے حقوق کے تحفظ کےلیے بنائی گئی صارف عدالتوں نے 90 ہزار کے قریب صارفین کو انکا حق دلا دیا

admin

چیچہ وطنی: تحریک منہاج القرآن کی ماہانہ درس عرفان الحدیث کی تقریب کا انعقاد

admin

Leave a Comment